میاں نواز شریف کی وطن واپسی: مریم نواز کو  خصوصی ٹاسک مل گیا،خواتین ونگ کو متحرک کرنے کا فیصلہ

میاں نواز شریف کی وطن واپسی: مریم نواز کو  خصوصی ٹاسک مل گیا،خواتین ونگ کو متحرک کرنے کا فیصلہ

لاہور: نواز شریف کی وطن واپسی کا پلان تیار کرلیاگیا ہے اور مریم نواز کو  خصوصی ٹاسک مل گیا ہے ۔ لندن بیٹھک میں میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی ہے اور اہم فیصلے ہوئے ہیں۔ 


میاں نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل  خواتین ونگ کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے اوراس کےلیے مریم نواز کو خصوصی ٹاسک مل گیا ہے ۔


مریم نواز لندن براستہ دبئی وطن واپس پہنچیں گی وطن واپس پہنچ کر  21 اکتوبر کو نوازشریف کی پاکستان واپسی پر ان کے استقبال کے انتظامات اور تیاریوں کی نگرانی کریں گی۔

مصنف کے بارے میں