طلال چوہدری پرتشدد ، ہڈیاں ٹوٹ گئیں ، ہسپتا ل داخل

02:00 PM, 26 Sep, 2020

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو انہی کی پارٹی کے کچھ لوگوں نے بری طرح تشدد نشانہ بنایا ہے ۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق طلال چوہدری کو مبینہ طور پر مسلم ن کی ایک خاتون  ایم این اے  کے بھائیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔ طلال چوہدری پر الزام ہے کہ انہوں نے خاتون کے گھر میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی جس پر انہیں خؤب آڑے ہاتھوں لیا ۔ تشدد کے دوران ان کی ویڈیو بھی بنائی گئی ہے ۔ 

طلال چوہدری کی تشدد کی وجہ سے کئی ہڈیاں ٹؤٹ گئیں ۔ لیکن  پھر بھی بڑٰی مشکل سے ان کی جان چھوڑی ۔ طلال چوہدری پر فیصل آباد میں ہواتھا ۔ 

مگر انہیں لاہور کے نینشنل ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے ۔

مزیدخبریں