لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو انہی کی پارٹی کے کچھ لوگوں نے بری طرح تشدد نشانہ بنایا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق طلال چوہدری کو مبینہ طور پر مسلم ن کی ایک خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔ طلال چوہدری پر الزام ہے کہ انہوں نے خاتون کے گھر میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی جس پر انہیں خؤب آڑے ہاتھوں لیا ۔ تشدد کے دوران ان کی ویڈیو بھی بنائی گئی ہے ۔
طلال چوہدری کی تشدد کی وجہ سے کئی ہڈیاں ٹؤٹ گئیں ۔ لیکن پھر بھی بڑٰی مشکل سے ان کی جان چھوڑی ۔ طلال چوہدری پر فیصل آباد میں ہواتھا ۔
مگر انہیں لاہور کے نینشنل ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے ۔