جرمنی ، ریو کارنیوال پریڈ کا انعقاد منسوخ 

12:48 PM, 26 Sep, 2020

 برلن:  جرمنی میں ہر سال منعقد کی جانے والے ریوکارنیوال پریڈ کو کورونا وائرس کی وجہ سے معطل کر دیا گیا ہے۔

جرمن ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے کارنیوال پریڈ کے ایک منتظم ادارے آزاد لیگ آف ریو ڈی جنیرو سامبا سکولزکے صدر کاستان ہیرا نے بتایا کہ کورونا وائرس کی موجودہ صورت حال دیکھتے ہوئے کارنیوال پریڈ کو منعقد کرنے سے قاصر ہیں۔

واضع رہے کہ ریو کارنیوال پریڈ میں لاکھوں افراد شرکت کرتے ہیں اور اس کا اختتام ایک سٹیڈیم میں ہوتا ہے، جہاں اس پریڈ میں

شامل رنگ برنگے فلوٹس کی نوجوان ماہر رقاصائیں سامبا ڈانس کا شاندار مظاہرہ کرتی ہیں ۔ 

مزیدخبریں