مومنہ مستحسن کی سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر نے سب کو حیران کر دیا

03:18 PM, 26 Sep, 2018

مومنہ مستحسن کی  سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر نے سب کو حیران کر دیا

لاہور: گلوکارہ مومنہ مستحسن شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں اور اب انہوں نے 10سال پہلے کی اپنی دو تصاویر شیئرکردیں جنہیں دیکھ کر کسی کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی ۔

اپنی دوتصاویرسوشل میڈیا پر شیئرکرتے ہوئے مومنہ مستحسن نے لکھا کہ ”یہ تصاویر 9سے 10سال پرانی ہیں ، وقت کتنا جلدی گزرجاتاہے“

گلوکارہ کی موجودہ اور سابقہ شکل و صورت کو دیکھ کر ان کے مداحوں کیلئے بھی یقین کرنا مشکل ہوگیا اور یہاں تک کچھ لوگوں نے پوچھ لیا کہ اب آپ کی خوبصورتی حقیقی ہے یا پلاسٹک سرجری کروائی ہے ۔

مزیدخبریں