جرمنی نے اسلام بارے کیا کہہ دیا پہلے کبھی کسی نے ایسا نہ کہاہو گا

09:53 PM, 26 Sep, 2017

برلن: جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا کہنا ہے کہ وہ جرمنی میں ایک مضبوط حکومت دیکھنا چاہتتی ہیں جس کیلئے وہ تمام سیاسی پارٹیوں سے مشاورت کریں گی، تاہم اس سلسلے میں اسلام اورمہاجرت مخالف پارٹی سے اتحاد نہیں کروں گی۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انجیلا میرکل نے عہد کیا کہ وہ ووٹرز کا اعتماد بحال کرنے کی بھرپور کوشش کریں گی۔ انہوں نے عندیہ دیاکہ وہ گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت سازی کی کوشش کریں گی۔ میرکل نے کہا کہ وہ ان انتخابات سے زیادہ اچھے نتائج کی امید کر رہی تھیں۔

مزیدخبریں