گردے، پتے یا جگر میں پتھری ہو تو یہ عمل کریں

09:09 PM, 26 Sep, 2017

لاہور : عمومی طور پر اگر گردے، پتے یا جگر میں پتھری ہو تو اسے آپریشن سے نکالا جاتا ہے لیکن آج آپکو ایک ایسا جس پر عمل کر کے آپ آپریشن جیسے درد ناک عمل سے نجات پا سکتے ہیں۔

سیب کا جوس پئیں
4سے6ہفتے تک روزانہ سیب کا جوس پئیں ۔ہر صبح ایک گلاس اور ہر شام کو ایک گلاس سیب کا جوس پئیں۔کوشش کریں کہ آپ تازہ سیب کا استعمال کریں،اس عمل کو دہرانے سے پتھری پیشاب کے راستے نکل جائے گی۔

ساتھ ہی فائبر والی غذائیں کھائیں
سیب کے جوس کے ساتھ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کو زیادہ سے زیادہ فائبر والی غذائیں کھانی ہیں۔اس کے علاوہ زیادہ سے زیادہ سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کریں،گوشت سے پرہیز کرنے کی کوشش کریں۔

مزیدخبریں