دبئی: شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم پاکستان دو نئے کھلاڑیوں کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ کھیلنے کا موقع دینے جا رہی ہے. پی سی بی کے ذرائع کے مطابق سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ میں بلال آصف اور حارث سہیل کے ڈیبیو دیے جانے کا قوی امکان ہے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے 32 سال کے محمد بلال آصف جو آل رانڈر کی حیثیت سے بطور خاص آف بریک گیند کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں بلال محض 15 فرسٹ کلاس میچوں کا تجربہ رکھتے ہیں۔
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ میں بلال آصف، حارث سہیل کے ڈیبیو کا امکان
08:34 PM, 26 Sep, 2017