شیونگ کے دوران اکشے کمار کی مدد کرتے ہوئےبیٹی کی ویڈیو نے دھوم مچادی

01:12 PM, 26 Sep, 2017

ممبئی:شیونگ کے دوران اکشے کی مدد کرتے ہوئےبیٹی کی ویڈیو نے دھوم مچادی۔
معرف اداکاراکشے کمارکی بیٹی حال ہی میں 7 برس کی ہوئی اوراس مناسبت سے انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹپر ایک ویڈیو جاری کی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کننھی نتارا اپنے والد اکشے کو شیو کرنے میں مدد کررہی ہے۔ نتارا اپنے والد کیشیو کے لیے شیونگ فوملگارہی ہے۔
 والد بیٹی کی ویڈیو کو  سوشل میڈیا پر سب نے سہراہا ہے۔

مزیدخبریں