کوئٹہ، ہنہ روڈ پر اسکول بس کے قریب دھماکا، ڈرائیوار زخمی

12:09 PM, 26 Sep, 2017

 وئٹہ: لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہنہ روڈ پر دھماکے کی اطلاع ملی ہے اور ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکا ہنہ روڈ پر کھڑی اسکول بس کے قریب ہوا ہے۔ تاہم اس دھماکے میں بس کا ڈرائیوار زخمی ہو گیا اور بچے محفوظ رہے۔

ذرائع نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کا مزید بتانا تھا کہ دھماکا ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں