سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو  کردی گئی، کمیٹی میں تین جج شامل 

سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو  کردی گئی، کمیٹی میں تین جج شامل 

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کی گئی ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق، اس کمیٹی میں تین جج شامل ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اس کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، جبکہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر بھی اس کا حصہ ہیں۔

مصنف کے بارے میں