الیکشن کمیشن نے عقاب کا انتخابی نشان مشرف کی جماعت سے لے کر آئی پی پی کو دے دیا

12:44 PM, 26 Oct, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عقاب کا انتخابی نشان پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ سے لے کر جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کو دے دیا ہے۔ 

الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان  پارٹی کو انتخابی نشان عقاب الاٹ کرنے پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کی درخواست منظور کی جاتی ہے اور انہوں عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کیا جاتا ہے۔ 

مزیدخبریں