لاہور:وزیراعظم ارشد شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان ارشد شریف قتل کو سیاست کے لیے استعمال کر کے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کی حد تک جا ر رہا ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے لکھا کہ پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان خطرناک کھیل رہا ہے وہ ارشد شریف کے المناک قتل کو معمولی سیاست کے لیے استعمال کر رہا ہے اور ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کی حد تک جا ر ہے ہیں ۔
وزیر اعظم شہباز شریف کا ٹوٗئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ الزامات کا سہارا لینے کے بجائےعمران خان صبر سے کام لیں اور جوڈیشل کمیشن کے نتائج کا انتظار کر یں ۔