کراچی :اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک دفعہ پھر مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر 175 روپے کی سطح بھی عبور کر گیا ۔
سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری ٹوئٹ کے مطابق ڈالر اوپن مارکیٹ میں 84 پیسے مہنگا ہو گیا ۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے دن اوپن مارکیٹ میں ڈالر174.43 سے بڑھ کر 175.27 روپے کا ہو گیا ۔