العزیزیہ ریفرنس کیس : عدالت نے نواز شریف کی درخواست ضمانت کا فیصلہ سنا دیا

العزیزیہ ریفرنس کیس : عدالت نے نواز شریف کی درخواست ضمانت کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد :العزیزیہ ریفرنس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ضمانت منظور کر لی ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2رکنی  بینچ نے العزیزیہ ریفرنس کیس میں نواز شریف کی عبوری ضمانت منگل تک  20 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی ۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے اسلام ا?باد ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی جس میں میاں نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست کو آج ہی سننے کی استدعا کی گئی تھی۔