بد قسمت بحری جہاز ٹائی ٹینک کی فرسٹ کلاس میں سفر کرنے والے مسافر کی جیب سے ملنے والا خط ایک کروڑ 66 لاکھ روپے میں نیلام ہو گیا۔
حادثے کا شکار ہونے والے مسافر نے یہ خط 13 اپریل کو اپنی والدہ کے نام لکها تھا۔
جس میں کہا گیا تھا کہ ’اگر سب ٹھیک رہا تو ہم بدھ کی صبح نیویارک پہنچ جائیں گے‘ لیکن بد قسمت جہاز 14 اپریل 1912 کو ڈوب گیا۔
واضح رہےکہ ٹائی ٹینک حادثے میں 1500 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے
ٹائی ٹینک کے مسافر کی جیب سے ملنے والاخط ایک کروڑ 66 لاکھ روپے میں نیلام
08:57 PM, 26 Oct, 2017