سعودی عرب نے"صوفیا " نامی روبوٹ کو پہلا پاسپورٹ اور شہریت دے دی 

10:31 AM, 26 Oct, 2017

ریاض: ایوان شاہی کے مشیر سعودی القحطانی نے سوشل میڈیا میں صوفیا نامی ربورٹ کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا روبوٹ ہے جسے سعودی شہریت اور پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے۔

ریاض میں منعقد ہونے والی سہ روزہ عالمی کانفرنس سرمایہ کاری کا مستقبل میں رپورٹ کو پیش کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں