عرفان صدیقی کا پی ٹی آئی کے خلاف دوٹوک فیصلہ کرنے کا مطالبہ

عرفان صدیقی کا پی ٹی آئی کے خلاف دوٹوک فیصلہ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بارے میں اب واضح اور فیصلہ کن اقدام کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں ایسی کوئی سیاسی جماعت نہیں جو وفاقی حکومت کے خلاف اس طرح کی بدامنی اور فسادی کارروائیاں کرتی ہو۔

مصنف کے بارے میں