راولپنڈی میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ، کل بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی

راولپنڈی میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ، کل بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی

راولپنڈی:    راولپنڈی میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ، کل بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

 ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے مطابق، شہر میں امن و امان کی حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیمی ادارے کل بھی بند رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارش پر اٹھایا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں