کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 41 ڈالرز کی کمی کے اثرات پاکستان تک پہنچ گئے ہیں
جہاں مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 4100 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے
دس گرام سونے کی قیمت 3515 روپے کی کمی کے ساتھ 2 لاکھ 35 ہزار 168 روپے تک پہنچ گئی۔