پی ٹی آئی کے احتجاج سے پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی متاثر، بحران کا خدشہ

05:59 PM, 26 Nov, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور:پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے لاہور اور پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

خواجہ عاطف نے بتایا کہ احتجاج کے دوران راستوں کی بندش سے تیل کی سپلائی متاثر ہو رہی ہے جس کے باعث پیٹرول کی فراہمی میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔

 ایسوسی ایشن نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ پیٹرول کی سپلائی فوراً بحال کی جائے تاکہ کسی بھی بحران سے بچا جا سکے۔

مزیدخبریں