ہنگو: ہنگو سے پی ٹی آئی کے رہنما نے سوال پوچھنے پر صحافی کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ کک بھی ماری جس سے صحافی کا موبائل دور جاگرا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ خیبر نیوز سے تعلق رکھنے والے صحافی اسرار الحق نے پی ٹی آئی رہنما سے سوال کیا کہ کارکن کم اور گاڑیاں زیادہ ہیں ایسا کیوں ہے؟
شکریہ سر آپ کے سپورٹ کا ۔
— Isarulhaq (@isarulhaq4) November 26, 2022
پی ٹی آئی کارکنان نے مجھ پر اس لئے تشدد کیا کہ میں ایم این سے سوال کیا کہ آپ 2 دھڑوں میں تقسیم ہیں آپ کے ساتھ کارکنان کیوں کم ہے جس پر کارکنان آپے سے باہر ہو گئے اور مجھ پر تشددکیا https://t.co/5zFCNMjVWB
صحافی کے سوال پر پی ٹی آئی رہنما غصے میں آگئے اور صحافی کو کک ماردی۔ اس کے علاوہ تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔