دوحہ:فٹ بال ورلڈکپ میں آج سعودی عرب کی ٹیم دوسرا میچ کھیلےگی.
قطرمیں جاری فٹ بال ورلڈکپ کے میگاایونٹ میں آج سعودی عرب پولینڈسےمقابلہ کرےگا،سعودی عرب کی پہلےمیچ میں شاندارکامیابی نے شائقین کی امیدیں مزیدبڑھادی ہیں ،آج تین بجےتیونس اورآسٹریلیا کے درمیان بھی مقابلہ ہوگا،جبکہ رات نوبجےفرانس اورڈنمارک کی ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی۔
خیال رہے کہ فٹ بال ورلڈکپ کے پہلےمیچ میں سعودی عرب نے ارجنٹیناکوشکست دی تھی۔