لاہور :سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کیخلاف فل بنچ دوبارہ تشکیل دے دیا گیا

10:20 AM, 26 Nov, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور :سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کیخلاف فل بنچ   دوبارہ تشکیل دے دیا گیا ۔

 سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کیلئے  لاہور ہائیکورٹ کا  سات رکنی فل بنچ 29 نومبر کو   سماعت کرے گا ۔جسٹس مرزا وقاص رؤف  کو جسٹس علی ضیاء باجوہ کی جگہ تبدیل کیا گیا ہے  ۔درخواستوں میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کو چیلنج کیا گیا ہے۔ 


 

مزیدخبریں