لاہور ، ایوارڈشو میں شوبزانڈسٹری کے ستاروں نے ریڈ کارپٹ پر خوب رونقیں بکھیریں

09:01 AM, 26 Nov, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور :  ایوارڈشو میں شوبزانڈسٹری کے ستاروں نے ریڈ کارپٹ پر خوب رونقیں بکھیریں،  فنکاروں کا کہناتھا کہ ایسی تقریبات سبھی ستارے ایک چھت تلے اکٹھے ہوتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  لاہورایکسپوسینٹرمیں سجے ایوارڈزشو میں فلم،ٹی وی اورڈرامہ کے سبھی ستارے ایک چھت تلے اکٹھے ہوئے ،  ریڈکارپٹ پراترے ستاروں نے اپنی اداوں سے چار چاند لگادئیے،،  اداکارہ انجمن کو لائف ایچومنٹ ایوارڈسے نوازا گیا ۔

ریڈکارپٹ پرادکار  اور اداکاراوں کے نرالے انداز،تصاویربنوائیں اورشام کو شانداربنا یا ،  فلم انڈسٹری کی بحالی پرفنکاروں کی خوشی دیدنی تھی ۔ایوارڈشو میں انڈسٹری کے لئے خدمات سرانجام دینے  دیگر فنکاروں کو بھی  ایوارڈز سے نوازاگیا۔ 

مزیدخبریں