بڑے سرکاری دفتر کے 22افسروں کیخلاف نیب کا شکنجہ تیار

05:28 PM, 26 Nov, 2019

لاہور: اے جی آفس کے 22 افسروں کے گرد نیب کا گھیرا تنگ، ڈپٹی کمشنر سے شہر میں 22 افسروں اور ان کے اہل خانہ کے نام شہر میں موجود پراپرٹیز کی تفصیلات طلب کر لی گئیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے اے جی افسران کی پراپرٹیز کی تفصیلات طلبی کا باقاعدہ مراسلہ ڈپٹی کمشنر دانش افضال کو ارسال کردیا گیا گیا، ان افسروں میں سید وقاص علی شاہ، بابر علی شاہ، کیشور سلطانہ، محمد اعظم نواز، معصومہ نواز، سید صدیق حسین سمیت دیگر شامل ہیں۔

مزیدخبریں