دھرنا کیسے ختم کرائیں ۔۔۔! وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس

04:04 PM, 26 Nov, 2017

ملکی صورت حال پر "نیو نیوز " کی تازہ ترین لائیو نشریات دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں:-

https://www.neonetwork.pk/live-tv

اسلام آباد: دھرنا کیسے ختم کرائیں ؟وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاؤ س میں اہم اجلاس۔
اجلاس میں ، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ،وزیر داخلہ احسن اقبال ، وزیر قانون ، زاہد حامد، پنجاب کے وزیر قانون راناثناء اللہ سمیت اہم لیگی رہنما شریک ہے ۔ اجلاس میں دھرنا ختم کرانے سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے ۔

مزید تفصیلات کا انتظار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

مزیدخبریں