ملکی صورت حال پر "نیو نیوز " کی تازہ ترین لائیو نشریات دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں:-
http://www.neonetwork.pk/live-tv
سکھر:سکھر سندھ کے سابق وزیر اعلی ارباب رحیم کا جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ "مسلم لیگ ن سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں"۔
سابق وزیر اعلی ٰ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ سندھ میں اب ہمارا مقابلہ چوروں سے ہے،اب یہ لوگ ترقیاتی کاموں میں کرپشن کررہے ہیں۔
سابق وزیر اعلی ٰ کا مزید کہناتھا کہ تعلیم میں تمام جعلی بھرتیاں پیپلزپارٹی کے دور میں ہوئی ہیں جس کا اعتراف ان کے وزیر نے کیا ہے, ختم نبوت بل خود نواز شریف نے کرایا ہے, میاں صاحب سندھ کا جو حشر ہے اس میں آپ بھی شریک ہیں۔
میاں صاحب اقتدار میں آتے ہیں تو ان کے گردن میں سریا ہوتا ہے مسلم لیگ ن سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔