اسلام آباد میں 20 روز سے جاری فیض آباد دھرنا کے خلاف عدالتی حکم پر آج انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس کارروائی میں پولیس کے ہمراہ ایف سی اہلکار بھی شریک ہیں۔
اسلام آباد میں ہونے والے ہنگامے کی تصویری جھلکیاں
10:21 AM, 26 Nov, 2017