حکومتی ضد اور ہٹ دھرمی نے حالات کو اس نہج پر پہنچایا ، مولانا طاہر اشرفی

08:54 AM, 26 Nov, 2017

"نیونیوز "کی لائیونشریات دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں ۔https://www.neonetwork.pk/live-tv 

لاہور: پاکستان علماکونسل کے چیئرمین اور وفاق المساجد کے سربراہ علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کی جو نازک صورتحال ہے۔

اس کا تقاضا یہ ہے کہ تمام حکومتی ذمہ داران اور تمام مذہبی و سیاسی قائدین اس بات کا احساس کریں کہ ہمیں اندرونی و بیرونی خطرات کیا ہیں ؟اور ایک ایسے معاملے پر جو مسلمانوں کے دین کی اساس ہے اس پر بلاوجہ کی ضد ،ہٹ دھرمی اور انا کو اختیار کر کے ہم کس جگہ پر پہنچ گئے ہیں ۔

مزیدخبریں