لاہور : چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ کر کے پاکستانی قوم کے دلوں پر راج کیا ہے اور اب وہ اپنا 3 سالہ دور پورا کر کے ریٹائر ہونے جا رہے ہیں اور اس سے قبل ہم آپ کیلئے ان کی چند ایسی نایاب اور زبردست تصاویر لائے ہیں جنہیں دیکھ کر ان کیلئے آپ کا پیار اور بھی بڑھ جائے گا۔
ان تصاویر کو دیکھ کر آپ کو بخوبی اندازہ ہو گا کہ وہ اپنی عملی زندگی کے مختلف مراحل سے کیسے گزرے اور کس طرح پاکستان کی سب سے زیادہ چاہے جانے والی شخصیت بنے۔