آئی فون 8میں 3ڈی کیمرہ نصب کیا جائے گا،

آئی فون 8میں 3ڈی کیمرہ نصب کیا جائے گا،

کوریا: کوریا کے مقامی اخبار کورین اکنامک ڈیلی کے مطابق آئی انتظامیہ اور ایل جی کے درمیان آئی فون 8میں 3ڈی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا ئے گا۔ اخبار نے لکھا ہے کہ ایپل کے ٹیکنیکل ٹیمیں ایل جی ٹیم کے ساتھ مل کر یہ کام انجام دے رہی ہیں۔اب نئے آئی فون 8میں ایکسٹر اتھری ڈائیمیشنل ایفیکٹس شامل ہوں گے ْ۔لیکن ابھی تک ان خبروں کو افواہیں کہہ رہے ہیں۔ابھی تک نہ تو ایل جی انتظامیہ اور نہ ہی آئی فون کی ٹیکنکل ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے ۔