کیوبا: کیوبا کے سابق صدر اور انقلابی راہنما فیڈل کاسٹرو کا آج انتقال ہو گیا۔ فیڈرل کاسترو نے لاطین امریکہ کمیونسٹ انقلابی کی بنیاد رکھی ۔ دنیا بھر کے لاکھوں افراد جو کمیونسٹ ذہن کے مالک ہیں ان کے لیئے فیڈل کاسترو ایک انقلابی راہنما کے طور پر جانتے ہیں۔ فیڈرل کاسترو کی زندگی کی کچھ ایسی نایاب تصاویر جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی ہوں گی
فیڈل کاسترو کی جوانی سے لیکر بڑھاپے تک نایاب تصاویر
12:34 PM, 26 Nov, 2016