کیوبا کے سابق صدرفیڈرل کاسترو90سال کی عمر میں چل بسے

10:51 AM, 26 Nov, 2016

کیوبا کے سابق صدر”فیڈرل کاسترو“90سال کی عمر میں چل بسے
کیوبا:کیوبا کے عظیم کیمونسٹ راہنما فیڈرل کاسترو 90سال کی عمر میں انتقال کر گئے، فیڈرل کاسترو کاسترو 1959سے 1976تک وزیر اعظم کے پر فائز رہے ہیں اس کے بعد1976سے 2008تک صدر منتخب ہوگئے۔
فیڈرل کاسترو کو کیو با میں عظیم انقلابی راہنما کا درجہ حاصل ہے،مجموعی طور کاسترو کیوبا میں 49سال تک حکمران رہے ہیں۔

مزیدخبریں