امریکن فحش اداکار ہ کو سعودی عرب میں سفیر مقرر کرنے کے لیے مہم شروع

09:43 AM, 26 Nov, 2016

نیویارک: امریکی ریاست کے ایک شہری نے لبنانی نژاد امریکن فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ میاخلیفہ کو سعودی عرب میں سفیر مقرر کرنے کے لیے مہم کا آغا ز کر دیاہے ۔امریکی شہری ڈیلکم گولڈ سٹین نے چینج ڈاٹ او آر جی ( Change.org) پر اس خاص مہم کا آغاز کر دیاہے ۔ْشہری اپنی مہم میں نو منتخب صدر سے مطالبہ کیاہے کہ وہ میاخلیفہ کو سعودی عرب میں امریکی سفیر مقرر کرے۔واضع رہے کہ اس مہم کے لیے 1500افراد دستخط کر چکے ہیں ۔

اس مہم کے خلاف متعدد لوگوں نے اپنے دلوں کی بھڑاس نکالتے ہوئے کہاہے کہ وہ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے کے بعد یہ صورت حال بڑی مایو س کن ہے ۔

واضع رہے کہ ٹرمپ کی جیت کے بعد امریکہ میں قوم پرستوں اور شدت پسند وں کی طرف سے ایسے اقدامات کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔اکثر مقامات پر لوگوں نے مسلمانوں اور غیر امریکی شہریوں کو تنگ کرنا شروع کر دیاہے۔

مزیدخبریں