بیجنگ کے ایک شاپنگ مال میں نمائش کے دوران الیکٹرونک ربوٹ کا سسٹم خراب ہو گیاجس کے بعد ربوٹ اپنے کیبن سے نکل کر وہاں آنے والوں کی دھلائی میں مصروف ہو گیا۔روبوٹ جس کا نام (لٹل فیٹی ) رکھا گیاتھا، نےایک آدمیکا توگھٹنہ ہی توڑ دیا۔ جس کے بعد شہری کو فوری طور ایمبولینس میں ہسپتال لے جایا گیا۔جس کے بعد اس کو متعدد ٹانکے لگے ۔لیکن بعد میں اس ہسپتال سے ڈسچارج کر دیاگیا۔ یہ حادثہ چائینہ ہائی ٹیک میلے کے دوران پیش آیا ۔اس میں 300سے زائد سٹال لگائے گئے تھے۔
ربوٹ نے شاپنگ مال میں آنے والوں کی ٹھکائی کر دی
09:20 AM, 26 Nov, 2016