وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورسےمحسن نقوی اوراویس لغاری کی اہم ملاقات،معاملات مل بیٹھ  کرحل کرنےپراتفاق

11:29 AM, 26 May, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورسےمحسن نقوی اوراویس لغاری کی ملاقات ہوئی ہے ۔اس اہم ملاقات  میں بجلی لوڈشیڈنگ سمیت   دیگر مسائل کے حوالے سے گفتگو ہوئی ہے۔ 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااوروفاقی وزراکامعاملات مل بیٹھ  کرحل کرنےپراتفاق کیاگیا ۔


اس دوران لوڈشیڈنگ اور بجلی سےمتعلق معاملات اور دیگر مسائل کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی۔ علی امین گنڈاپور اوروفاقی وزراکی کل دوبارہ بیٹھک ہوگی۔

مزیدخبریں