مناکو گرینڈ پریکس ، لیوس ہیملٹن پول پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب

12:29 AM, 26 May, 2019

مونٹے کارلو:لیوس ہیملٹن نے مناکو گرینڈ پریکس سیزن کے آخری لیپ میں مرسڈیز ٹیم کے ویلٹری بوٹس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پول پوزیشن حاصل کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لیوس ہیملٹن نے مناکو گرینڈ پریکس میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے مرسڈیز ٹیم کے ویلٹر سے پول پوزیشن چھین لی ہے ۔

ریڈ بل کے میکس ورسٹیپن تیسرے اور فراری کے سباسچین ویٹل نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ۔

مزیدخبریں