پرویز خٹک کی اہلیہ کو امریکہ جانیوالی پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا

01:41 PM, 26 May, 2018

پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کی اہلیہ کو جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:دنیائے کرکٹ کا ایک اور بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا،وکٹ فکسنگ کی سازش بے نقاب

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کی اہلیہ باچا خان ائیر پورٹ پر نجی پرواز کے ذریعے پشاور سے امریکہ جانے کے لیے جہاز میں سوار ہونے لگیں تو انہیں جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا۔ پرویز خٹک کی اہلیہ عامرہ خٹک کو اوورسیز پاکستانی شناختی کارڈ کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے جہاز میں سوار ہونے سے روکا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:اسد درانی کی کتاب پر پاک فوج کو تحفظات، پوزیشن واضح کرنے کیلئے جی ایچ کیو طلب

خیال رہے کہ خیبر پختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ کے لئے منظور آفریدی کے نام پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔

 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں