پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تینوں مسلح افواج کا مشترکہ تربیتی پروگرام

03:53 PM, 26 Mar, 2025

راولپنڈی :پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فوج، بحریہ اور فضائیہ کے کیڈٹس مشترکہ تربیتی پروگرام میں حصہ لے رہے ہیں۔

 یہ تربیت پاکستان ملٹری اکیڈمی کے زیر اہتمام جاری ہے جس کا مقصد جوانوں کو جسمانی طور پر مضبوط بنانا اور مشکل حالات میں فوری فیصلے کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ہے۔

تینوں افواج کا مل کر تربیت حاصل کرنا دفاعی صلاحیتوں کو مستحکم کرتا ہے اور قومی سلامتی کے لیے ایک مثبت قدم ہے۔

مزیدخبریں