بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے: شیر افضل مروت

05:05 PM, 26 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

راولپنڈی :پی ٹی آئی کے رہنما اور وکیل  شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات ہوئی ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ  بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات ہوئی ہے۔ان کاکہنا تھا کہ  بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ 

شیر افضل مروت کا یہ بھی کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرے ۔

مزیدخبریں