طلحہ محمود نے جے یو آئی کو خیرباد کہہ دیا، پیپلز پارٹی میں شامل

طلحہ محمود نے جے یو آئی کو خیرباد کہہ دیا، پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد: جے یوآئی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود پیلزپارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ طلحہ محمود پیپلز پارٹی کی طرف سے سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے۔ 

اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نیر بخاری اور فیصل کریم کنڈی کے ساتھ نیوز کانفرنس کرتے طلحہ محمود نے کہا کہ ایک ہفتہ قبل صدر آصف زرداری سے طویل ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پارٹی میں شمولیت کی دعوت جو میں نے قبول کرلی۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو سنگین صورتحال کا سامنا ہے ۔ بحران سے نکالنے کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوں گا۔ 18 سال سے حکومت سے تنخواہ اور مراعات نہیں لیں۔ 



مصنف کے بارے میں