فیصل آباد : مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے

10:29 AM, 26 Mar, 2023

نیوویب ڈیسک

فیصل آباد : تھانہ گڑھ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں  2 ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔ 

پولیس کے مطابق   واردات کی اطلاع پر پولیس موقع پر   پہنچی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی ۔  جوابی کارروائی میں 2ڈاکوزخمی ہو  گئے  جنہیں  ہسپتال منتقل کیاگیاتاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئے

پولیس کا کہنا ہے کہ  ہلاک ڈاکوؤں سے چوری شدہ موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد ہوا ہے ۔

مزیدخبریں