جلسے جلوسوں اور دھرنوں سے قبل ہی اسلام آباد ہائیکورٹ کر بڑا حکم نامہ جاری 

جلسے جلوسوں اور دھرنوں سے قبل ہی اسلام آباد ہائیکورٹ کر بڑا حکم نامہ جاری 

اسلام آباد:اسلام آباد میں جلسے جلوسوں اور دھرنوں کی بازگشت کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑ احکم نامہ جا ری کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ این او سی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹے،بغیر کسی تفریق کے کاروائی عمل میں لائی جائے ۔

اسلا م آباد ہائیکورٹ نے سرینگر ہائی وے پر ممکنہ دھرنے کے پیش نظر اہم حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر این او سی کی کوئی خلاف ورزی کرتا ہے تو انتظامیہ اُس کیساتھ سختی سے نمٹے ۔

 عدالت نے کہا خلاف ورزی کرنے والوں کا سٹیٹس دیکھے بغیر کارروائی کی جائے،  چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد انتظامیہ کی درخواست پر حکم جاری کیا ۔