لاہور: ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نتاشا خالد جو اپنا بیوٹی سیلون بھی چلاتی ہیں ، گزشتہ دنوں دبئی میں علی لاکھانی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ نتاشا خالد اپنی شادی کے ہر فنکشن میں منفرد دکھائی دیں مگر نکاح والے دن کی بات ہی الگ تھی، نواسی نے اپنی نانی کو منفردخراج عقیدت پیش کیا۔ نتاشا کے ولیمے کی تصاویر دیکھیے۔