ایان علی نے پانچ گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ ایک کروڑ روپے طلب کر لیا

02:18 PM, 26 Mar, 2017

 لاہور: نامور ماڈل ایان علی امر یکی گلوکارعلی زمان کے گانوں پرماڈلنگ کر یںگی ‘5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1کروڑ روپے لیا جائیگا ۔ 

ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارعلی زمان نے پنجابی اردو گانوں کا ویڈ یو البم تیارکر نا شروع کر دیا جس میں نامور ماڈل ایان علی بھی امر یکی ماڈلز کیساتھ اس میں پر فارم کر یں گے.

جسکے لیے علی زمان ماڈل ایان علی کو 1کروڑ روپے پاکستانی معاوضہ دیں گے اور امکان ہے کہ اس ویڈ یو کی ریکارڈ نگ کا آغاز اپر یل کے پہلے ہفتے امریکہ میں شروع ہو جائیگا.

مزیدخبریں