پنجاب اسمبلی نے فنانس بل 25-2024منظور کرلیا

05:57 PM, 26 Jun, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور: پنجاب اسمبلی نے فنانس بل 25-2024 منظور کرلیا۔پنجاب اسمبلی پنجاب کے آئندہ مالی سال کی بجٹ منظور ی کا عمل مکمل کرلیا گیا۔

 صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پنجاب فنانس بل ایوان میں پیش کردیا، پنجاب فنانس بل ایوان نے پاس کرلیا۔

پنجاب اسمبلی نے آئندہ مالی سال 25-2024 کا 5446 ارب روپے کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا۔

مزیدخبریں