سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی

02:55 PM, 26 Jun, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 900 روپے کمی کے بعد 2 لکھ 40 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونا 771 روپے کمی سے 2 لاکھ 6 ہزار 276 روہے کا ہوگیا۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 13 ڈالرز کمی سے 2313 ڈالرز فی اونس ہوگئی۔

مزیدخبریں