شیریں مزاری کی 2022 کی گرفتاری غیر قانونی قرار

 شیریں مزاری کی 2022 کی گرفتاری غیر قانونی قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر  ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ‏21 مئی 2022 کو اینٹی کرپشن پنجاب نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا تھا،عدالت نے کمیشن کی رپورٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔

عدالت کے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور محکمہ داخلہ پنجاب کو تحقیقات کا حکم دے دیا ۔عدالت نے کمیشن کی رپورٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔

مصنف کے بارے میں