اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری ، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کی درخواست پر بھی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہو گئی ہے۔
جج احتساب عدالت محمد علی وڑائچ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی ہے۔